ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

دبئی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔

صبور علی نے لکھا کہ وہ دبئی کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور وہ اب دبئی کو اپنا گھر کہہ سکتی ہیں کیوں کہ بالآخر انہیں گولڈن ویزا مل گیا۔

واضح رہے کہ دبئی کا ’گولڈن ویزا‘ اس سے قبل متعدد شوبز ستاروں کو مل چکا ہے اور یہ دس برس تک دبئی مستقل رہائش سمیت متعدد سہولیات دیتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں