ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مظفر گڑھ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

same family were killed

مظر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید پر مسافر وین کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ریسکیو 1122 کے کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خاتون 4 بچے شامل ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسافر وین میں سوار افراد کا تعلق ملتان کی کے نواحی علاقے سے ہے اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان کے ہیں ، ، وہ ملتان سے بھکر اپنے رشتے داروں سے ملاقات کیلیے جارہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں