ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موجودہ حالات پریشرککر ہے جو آنیوالے کچھ دنوں میں پھٹنے والا ہے، عارف علوی

without its people

کراچی:سابق صدر  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  موجودہ حالات ایک پریشرککر ہے جو آنیوالے کچھ دنوں میں پھٹنے والا ہے اور اس کا نقصان ان کا نہیں ہوگا جنہوں نے بیرون ملک فرار کے راستے بنائے۔

سابق صدر نے کہاکہ   نقصان انکا ہوگا جنہوں نے اپنے ملک میں جینے اور مرنے کا فیصلہ کیا، آئیے ہم ملک کو قوموں کی برادری میں عزت کیساتھ خوشحال بنائیں، اس ملک کو ہم بچائیں گے اور عزت کے ساتھ خوشحال بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  چاہے کچھ بھی ہوجائے ملک کو اقوام عالم میں عزت وتکریم سے خوشحال بنائیں گے، ملک میں جاری لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیاد ت میں ممکن ہوگا، پاکستانیو، بس کچھ دن رہ گئے ہیں انتظار کرلو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں