ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں طوفان سےہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے جب کہ کولاراڈو میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسی سپی اور آرکنساس سے ورجینیا اور جنوبی کیرولائنا تک لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں