ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے صدر منتخب

left for China visit

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف چھ سال بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے کاغذات نامزدگی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے بھی جمع کرائے گئے۔ سندھ سے مسلم لیگ ن کے صدر بشیر میمن، خیبرپختونخوا سے امیر مقام اور بلوچستان سے سردار یعقوب نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

بعد ازاں نواز شریف کے پارٹی صدر کے کاغذات منظور کر لیے گئے اور وہ بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہو گئے۔

یار رپے کہ مسلم لیگ ن کے سابق صدر شہباز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد نئے صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں