ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

یمن: حوثیوں نے امریکی ایم کیو9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب  میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان نے کہا کہ  ایک ڈرون 21 مئی کو بھی  گرایا تھا،  آج بھی امریکی ڈرون کو مقامی طور پر تیارہ کردہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہاکہ یمنی مسلح افواج نے میزائل کے ذریعے ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں