ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ  4-4 سے برابر

پولینڈ میں ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کا آغاز ہوگیا ، افتتاحی روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4  گول سے برابر رہا۔

پاکستان کی جانب سے عبدالرحمن، سفیان خان، حنان شاہد اور ابوبکر محمود نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ 2 جون کو کینیڈا سے کھیلے گی۔

نیشنز ہاکی کپ میں نو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان گروپ بی میں فرانس، ملائیشیا اور کینیڈا کے ساتھ ہے۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 9 جون کو کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں