ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: معروف سماجی رہنما صارم برنی کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔

ایف آئی اے حکام بے بتایا کہ صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے حراست میں لیا ۔

ایف آئی اے حکام کا بتانا ہے کہ صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں ، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں