ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے بجٹ اجلاس 6 اور7جون کو طلب کرلئے

The President called

اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری نے پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کے الگ الگ 6او ر7جون کو طلب کرلئے۔ دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشنزطلب کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے۔ صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کر لیا جبکہ اسی طرح سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کے تحت طلب کیے  ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں