ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ججز قانونی تقاضے پورے کرنے کے بجائے سیاسی کمنٹس دے رہے ہیں، رؤف حسن

we are not getting justice

اسلام آباد : تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ججز قانونی تقاضے پورے کرنے کے بجائے سیاسی کمنٹس دے رہے ہیں، جس چیز کی بانی پی ٹی آئی پر پابندی ہے وہ کام ججز کیوں کر رہے ہیں؟

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہاکہ   سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ کیلئے کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی، تین سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوں گے جنھوں نے مینڈیٹ چوری کیا، تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں تو پاکستان ٹھیک ہوسکتا ہے، کچھ ادارے قانون سے ماورا کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ     عدالت میں ججز نے سیاسی کمنٹ دیئے ، ججز کو چاہیے قانون کے تقاضے پورے کریں اور فیصلہ دیں، حکومت کے پاس فیصلہ سازی کی طاقت نہیں، اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ کبھی حکومت میں آہی نہیں سکتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں