ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق گورنرسندھ کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

کراچی: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔

سابق گورنر نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کے مشورے کے بعد کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کا موقف تبدیل ہوگیا تھا، تو پھر الگ ہونا ہی بہتر سمجھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں