ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین معدنیات کے شعبے میں تعاون فراہم کرے گا، احسن اقبال

Welcome

 نارووال :وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین معدنیات کے شعبے میں بھی پاکستان کو تعاون فراہم کرے گا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندینے  کہا کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی رواں سال آپریشنل ہو جائے گا، سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے چین کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  چین نے زرعی تعاون بڑھانے کی یقین دہانی کرائی، چین کے تعاون سے سیارہ بھیجنے سے انٹرنیٹ کی سہولیات بہترہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں