ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتےہوئےکہا ہےکہ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، ہم پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز ہمیشہ آہنی دیوار ثابت ہوئی ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلیے پر عزم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں