ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 74,000 پوائنٹس رینج دوبارہ بحال

Positive effects

کراچی: وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 74 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک مارکیٹ میں  2120 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 74,917 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 797 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں