ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی20ورلڈکپ، رضوان نے سست ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سنچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ نیویارک کے ناسائو کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح سمیٹی تاہم اس ہاکستان نے کینیڈا جیسی کمزور ٹیم کیخلاف 107رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں حاصل کیا اور 7وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ اس میچ میں محمد رضوان نے 53گیندوں پر 53رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 2چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ٹی20ورلڈکپ 2024میں رضوان ففٹی کرنے والے پہلی پاکستانی بیٹر ہیں جبکہ نسائو کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نصف سنچری بنانے والے تیسرے کرکٹر بنے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں