ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے 2اموات کی تصدیق

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات سامنے آگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر صحت نے منکی پاکس سے 2اموات رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ اموات 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس سامنے آچکے ہیں۔ منکی پاکس وائرس میں مبتلا افراد کی عمریں 30 سے 39 برس کے درمیان ہے جب کہ متاثرین کا بیرون ملک میں سفر کرنے کا کوئی ریکارڈ بھی نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں