ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت: آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد گرفتار

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے کہا ہے کہ رہائشی عمارت میں اس آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد کو ہلاکتوں کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک کویتی اور 2غیر ملکی باشندوں کو حفاظتی طریقہ کار اور آگ کے ضوابط نظر انداز کرنے کی وجہ سے غفلت کا مرتکب پایا گیا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ نے معائنے کے بعد بتایا کہ آگ گراؤنڈ فلور پر گارڈ کے کمرے میں بجلی کی خرابی سے لگی۔ دوسری جانب آتش زدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالا پہنچا دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں