ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان مذاکرات چا�تے �یں تو اداروں پر حملے بند کریں: احسن اقبال

Welcome

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان شکست کھاتے ہیں تو عدالت کا کندھا استعمال کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ ہماری کوئی لڑائی نہیں، پیپلز پارٹی اتحادی ہے چھوٹے موٹے ایشوز چلتے رہتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ملکی عدم استحکام سے خود مختاری داؤ پر لگ سکتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کو فیصلہ کرنا ہے انتشار کا حصہ بننا ہے یا ملک کو آگے لے جانا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں