ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہی سے 26 افراد ہلاک

  نئی دلی:بھارت میں شدیدبارشوں اور سیلاب کی تباہی کے باعث 26افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارت کے علاقے آسام کے 15 سے زائد اضلاع میں شدید بارش ہوئی ، جس کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے کئی لوگوں کی جان لے لی،  1300ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

سیلاب سے متاثرہونے والے تقریبا 5000سے زائد لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 50ہزار سے زائد جانور بھی سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں