ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں، شیخ رشید

involved

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں۔

راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہو جائے گا اور کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سارا ووٹ بینک بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے لیکن عمران خان کب رہا ہوں گے، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں