ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیا پاکستان سر ٹیفکیٹ کیلیے 60 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سرٹیفکیٹ کے لیے 60 کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلیے حکومت نے برطانوی پاﺅنڈ، امریکی ڈالر، یورو اور پاکستانی روپے میں جاری کیے ہیں،نیا پاکستان سرٹیفکیٹ روایتی اور اسلامی شریعہ کے تحت اسٹیٹ بینک سے حاصل کیے جا سکتے ہیں،نیا پاکستان سرٹیفکیٹ اکاﺅنٹ میں روشن پاکستان اکاونٹ سے ڈیجیٹل طور پر سرمایہ کاری ہو سکتی ہے،مئی کے آخر تک نیا پاکستان 338 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، مئی کے آخر تک اسلامی شریعہ کے تحت 582 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی مدت مکمل ہونے پر سرمایہ کاروں کو بروقت ادائیگی کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں