ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی کھلاڑیوں کا کینیڈا ٹی 20 گلوبل لیگ سے معاہدہ

contract with Canada

ٹورانٹو: پاکستانی کھلاڑیوں کے کینیڈا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں معاہدے ہوگئے، متعدد کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کی ڈرافٹنگ میں وینکوورنائٹس نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کوری ٹین کرلیا ہے ۔ فاسٹ بولرمحمد عامر بھی وینکوور نائٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ آل راؤنڈر افتخاراحمد کو بنگلہ ٹائیگرز نے سائن کیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔ لیگ جولائی اوراگست میں شیڈول ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں