ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیجنگ حکومت بحری تنازع بات چیت سے حل کرے‘فلپائن

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا کہ وہ چین کے ساتھ بحری تنازعات کو جنگ کے بجائے پرامن طریقوں سے حل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ بات مارکوس جونیئر نے ویسٹرن ایریا کمانڈ کے دورے کے دوران کہی ،جو متنازع پانیوں میں بحیرہ جنوبی چین کی نگرانی پر مامور ہے۔ یاد رہے کہ فلپائن کا ایک رسد جہاز اور ایک چینی جہاز 17 جون کو دونوں ممالک کے درمیان متنازع علاقے میں جنوبی بحیرہ چین میں ٹکرا گیا تھا۔ دوسرا واقعہ تھامس شوال میں پیش آیا جو بحیرہ جنوبی چین میں اسپراٹلی جزائر کا حصہ ہے اور فلپائن کے کنٹرول میں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں