ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام، میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغ

  کراچی:  ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خالد احسان پر گزشتہ برس کے امتحانات میں افسران پر نتائج میں مبینہ تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات تھے جس پر تحقیقاتی کمیٹی نے انہیں عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔

تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر وزارت بورڈ اینڈ جامعات نے خالد احسان کو معطل کردیا، انہیں عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں