ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ: پولیس نے منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) پولیس نے رتوڈیرو میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی، منشیات فروش ملزم فدا گچل کو اسٹیڈیم والے علاقے سے 2 کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مذکورہ ملزم اس سے پہلے بھی جیل جا چکا ہے، ملزم سے خریداروں اور دیگر ساتھیوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں