ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست

ریاض:ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اے سی بی ایس 15 ریڈمین ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں تھائی لینڈ نے 3-0 سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ایونٹ میں پاکستان کو سلور میڈل ملا۔

واضح رہے کہ  2 روز قبل پاکستان کے ہاتھوں روایتی حریف بھارت کو 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان نے ٹورنامنٹ کے 3 ایونٹس میں 5 میڈلز جیتے ہیں، جن میں 2 گولڈ، 2 سلور اور ایک برانز میڈل شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں