ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی کا بل زیادہ آنے پر رکشہ ڈرائیور نے ننگا احتجاج شروع کردیا

جڑانوالہ (آن لائن)فیصل آباد بجلی کا بل زیادہ آنے پر رکشہ ڈرائیور نے سٹرک کے درمیان میں رکشہ کھڑا کرکے ننگا احتجاج شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ریکس سٹی کے قریب ایک رکشہ ڈرائیور نے انوکھا اجتجاج شروع کر دیا ک عوام کی شرم سے دوڑیں لگ گئیں اجتجاج کر نے والے ڈرائیور نے اپنا رکشہ سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اپنے سارے کپڑے اتار دیئے جس سے شرم سے وہاں موجود لوگوں نے دوڑ لگا دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں