ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں سونے کی کان منہدم‘ 12 افراد ہلاک

جکارتا:غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین جزیرہ سولاویسی میں سونے کی کان دب جا نے سے 12 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں حکام کا کہنا تھاکہ جزیرے سولاویسی میں شدید طوفونی بارشوں کی وجہ سے خطرناک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ،جس کی وجہ سے مذکورہ سے حادثہ رونما ہوا۔حکام کے مطابق 18 افراد لاپتا ہیں جب کہ 5 کان کنوں کوزندہ بچا لیا گیا ہے۔

اعلیٰ حکام کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے ریسکیو کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں