ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: تین کروڑ کا سونا اسمگل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

arrested

نئی دہلی:3 کروڑ کی مالیت کاسونا اسمگل کرنے والے 2 ملزمان ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے عہدیداروں کی کارروائیوں میں گرفتار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹیلی جنس کے ترجمان نے کہاکہ  ملزمان سے برآمد ہونے والے سونے کی مالیت تقریبا 3 کروڑ کے قریب ہے،خفیہ حکام کی اطلاع پر سونا کولکتہ سے حیدرآباد جانے والی بس  کی چیکنگ کے دوران پکڑا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ سونا اسمگلنگ کرنے والے دونوں افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے،  جلد دیگر معلومات عوام سے شیئرکی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں