ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیتھ ویلی: درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ‘ڈیتھ ویلی’ میں ان دنوں درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ ’ڈیتھ ویلی نیشنل پارک‘ ریاست کیلی فورنیا اور نیواڈا کی سرحد پر واقع ہے جہاں آنے والے دنوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ امریکہ کے اس شدید گرم علاقے کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔ بعض سیاح گرمی میں پتھروں پر یا دھاتی برتنوں میں انڈے بھی فرائی کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں