ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلائی دبئی کا 6نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) فلائی دبئی نے اکتوبر سے 6 نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا،جس کے بعد رواںبرس ائرلائن کے نئے مقامات کی تعداد 14 ہوجائے گی۔ فلائی دبئی نے سال کے آغاز سے اب تک عالمی نیٹ ورک کے اندر 8 نئے مقامات کے لیے اپنی پروازیں شروع کی ہیں۔ اکتوبر میں جن 6 نئے ائرپورٹوں کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی، ان میں 4 یورپی ممالک شامل ہیں۔اس کے علاوہ فلائی دبئی بالٹک ممالک کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کے ساتھ 2 اگست سے یورپی شہر باسل مل ہاؤس فریبرگ کے لیے اپنی براہ راست پروازیں چلائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں