ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گندم اسکینڈل میں مجھے اور میرے اہل خانہ کو ملوث کیا جا رہا ہے، سابق وزیر اعظم

notice received

اسلام آباد:سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں مجھے اور میرے اہل خانہ کو ملوث کیا جا رہا ہے،عوام کے حال پر رحم کیا جائے اور آئی پی پیز کے معاہدوں پر از سر نو جائزہ لیا جائے۔

سابق نگراں وزیر اعظم نے کہاکہ لوگوں کی چیخیں نکل رہی ہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یہ کہنا کہ ہر سابق وزیراعظم کو جیل جانا پڑتا ہے ،میں اس کو تسلیم نہیں کرتا ہوں کیونکہ میں نے کوئی ایسا جرم ہی نہیں کیا ہے  ۔

انہوں نے کہا کہ اگر بلوچستان کی ترقی کے لیے گزشتہ چند سالوں میں 500 ارب روپے سے زائد کی رقم لگائی گئی ہے تو اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، فنڈز کا اگر غلط استعمال ہوا ہے تو ان لوگوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہونا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں