ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہائیکورٹ کاپرویز الٰہی و دیگر کے نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا، دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے پرویز الٰہی، زارا الٰہی کا نام غیر قانونی طور پر پی سی ایل میں شامل کیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائی کورٹ پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں