ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود آج چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کرینگے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود لاہور پہنچ گئے، دونوں کوچز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے قومی وائٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود گزشتہ روزصبح براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے، ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی بھی ایک روز قبل لاہور پہنچے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں