ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متوسط طبقے کو  مہنگائی پر قابو پا کر ریلیف دیا جائے، نواز شریف

out of trouble

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم  نواز شریف کا کہنا ہے کہ  متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں اور مہنگائی پر قابو پاکر ریلیف دیا جائے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے  ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے  نواز شریف نے کہا کہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،  عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے۔

 اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ غیر ملکی دوروں میں ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی، قائد ن لیگ نے دوست ممالک کے  ساتھ تعلقات میں حالیہ پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں