واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ الیکشن سے دست بردار نہیں ہوں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ پارٹی ووٹرز نے انہیں صدارتی امیدار چنا ہے تو کیا ان کی رائے کی بجائے میڈیا، سیاسی پنڈتوں اور ڈونرز کی بات سنی جائے؟ ڈیموکریٹ امیدوار صدر بائیڈن نے خود کو 40 سالہ جوان قرار دے دیا۔