ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ا سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک

لاہور: پنجاب سمر فٹبال کیمپ کے دوران بچے ٹرینرز کی زیر نگرانی مشقیں کررہے ہیں

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام12گیمز کے سمر اسپورٹس کیمپس لاہور میں گزشتہ روز میں فٹ بال کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک ہیں ، فٹ بال سمر کیمپ میں سینئرکوچز شہزاد اصغراور شبانہ تبسم بچوں کو جدید ٹریننگ دے رہے ہیں،کوچز نے بچوں کو بال ہٹ کرنے ، اسٹیمنا بڑھانے اور بچوں کو فٹ بال گول کرنے کے طریقے سیکھائے، کوچز نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز بھی کروائی ، کیمپ میں 5سے16سال تک کے بچے شریک ہیں، اسپورٹس بورڈ پنجاب سمر کیمپس 3اگست تک پنجاب میں جاری رہیں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں