ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کابھی 9اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

announced public holiday

کراچی:  سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں