ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے جولائی 11, 2024جولائی 11, 2024 0 تبصرے 62 مناظر ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کے اضافے سے 211591 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر سے بڑھ کر 2382 ڈالر فی اونس ہے