ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور: محرم کے دوران ہر شہری کے لیے  شناختی کارڈ لازمی قرار

پشاور: خیبر پختونخوا   میں محرم الحرام کے دوران ہر شہری کوقومی شناختی کارڈ اپنے ساتھ لیکر گھومنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے،  شناخت نہ کرانے پر قانونی کارروائی ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سی سی پی او قاسم علی خان نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی  کے حوالے سے کہا ہے کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 13 پلاٹونز تعینات ہوں گے جبکہ 14 ہزار پولیس افسران اور اہلکار محرم کی ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی، سیکیورٹی کے پیش نظر افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں