ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی شہر روئن کے قدیم گرجا گھر میں آتش زدگی

فرانس کے قدیم گرجا گھر کے بالائی حصے میں آتشزدگی کے باعث دھواں اُٹھ رہا ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی فرانس کے شہر روئن میں قدیم گرجا گھر میں آگ لگنے کی اطلاع پر بڑی تعداد میں فائر فائٹرز کو طلب کرلیا گیا۔ واقعہ لیڈی آف دی اسمپشن کے کیتھڈرل میں پیش آیا،جس کی تزئین و آرائش جاری تھی۔ یہ گرجا گھر بارہویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں