ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باربورا کریجیکووا نے پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک):جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار باربورا کریجیکووا نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ 28 سالہ جمہوریہ چیک کی باربورا کریجیکووا نے ویمنز سنگلز کے فائنل میچ میں حریف اٹلی کی جیسمین پائولینی کو شکست دے کر کیریئر میں مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں