ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ: موغادیشو میں ریستوران کے باہر کار بم دھماکا‘ 5 افراد ہلاک

صومالیہ میں کار بم دھماکے سے گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ریستوران کے باہر کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ایوان صدر کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کار بم دھماکے سے قریبی عمارتوں اور 10 گاڑیاں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حملے کی ذمے داری الشباب نے قبول کرلی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں