ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن: بارودی سرنگیں صاف کرنے کے سعودی پروگرام میں ایک سال کی توسیع

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف سینٹرنے یمن میں بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے پروگرام مسام کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کرتے ہوئے اس کے لیے 3 کروڑ59 لاکھ98 ہزار 500 ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ اس منصوبے کو سعودی کیڈرز اور بین الاقوامی ماہرین نے یمنی ٹیموں کے ذریعے عملی جامہ پہنایا ، جو یمنی سرزمین میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو ہٹانے کے لیے تربیت یافتہ ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد یمنی عوام کو بارودی سرنگوں کے خطرات سے بچانا اور معصوم لوگوں کی زندگیوں کو براہ راست لاحق خطرات کو ختم کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں