ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پوائنٹس میں کمی

suffered

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست ریکارڈ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ سیشن کے دوران 100 انڈیکس 1098 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 81,000 پوائنٹس کی سطح سے نیچے چلا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کمی کے بعد 100 انڈیکس 80,740 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محرم کی دو روزہ تعطیلات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 676 پوائنٹس کے اضافے سے 81,839 پوائنٹس پر بند ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں