ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی ٹی وی سیریز ‘ہنٹڈ’ کے اداکار ہیری سیویج کی پراسرار موت

  لندن: ’چینل 4 ہنٹ‘ کے اداکار ہیری سیویج 26 برس کی عمر میں جنوب مغربی لندن میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 2019 میں فلم ‘ہنٹڈ’ میں اداکاری کرنے والے سیویج جمعہ 19 جولائی کو پٹنی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔

تفتیش کار اداکار کی ‘غیر متوقع موت’ کا سراغ تلاش کر رہے ہیں جبکہ سیویج کی موت کے وقت 30 سال کی عمر کے ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں