ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تُرک فوج کی کارروائی میں 4 علاحدگی پسند کردہلاک

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک فوج نے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن کر کے کردستان ورکرز پارٹی کے 4جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجہ آپریشن کے علاقے میں پی کے کے کے 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ آپریشن کے علاقے میں تلاشی کے دوران دہشت گردوں کے پاس سے کثیر تعداد میں اسلحہ، ایمونیشن اور اشیائے ضروریہ پر مشتمل سامان بھی برآمد ہوا۔ ہلاک شدگان انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں