ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں جشن آذادی کے حوالے سے اہم فیصلے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں جشن آزادی اسپورٹس پروگرامز کی تیاریوں اورکھیلتاپنجاب گیمز کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے اسپورٹس بورڈ پنجاب لاہور سمیت پورے پنجاب میں اسپورٹس ایونٹ کروائے گا، لاہور میں جشن آزادی کے حوالے سے 13کلومیٹر میراتھن ، 3کلومیٹر فیملی فن ریس اورہاکی میچ کا انعقاد کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں