ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

رواں سال جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا اور جولائی میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔جولائی میں شہروں میں مہنگائی 2 اور دیہاتوں میں 2.2 فیصد بڑھی۔گزشتہ ماہ شہروں میں مہنگائی کی شرح 13.18 فیصد اور دیہاتوں میں 8.14 فیصد رکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں