ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مہنگائی کیخلاف احتجاج جاری‘ جھڑپوں میں 13شہری ہلاک

نائیجیریا میں مظاہرین پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں

ابوجا(انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں 13شہری ہلاک ہوگئے۔خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت ابوجا میں مہنگائی اور اشرافیہ کی شاہ خرچیوں کے خلاف شہری سڑکوں پر نکلا آئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی،جس کے بعد احتجاج نے پرتشدد رخ اختیار کرلیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں